سکواش

ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ: پاکستانی عمیر عارف کی فائنل میں انٹری

ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ: پاکستانی عمیر عارف کی فائنل میں انٹری

بنکاک : پاکستان کے عمیر عارف ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

انڈر 17 سیمی فائنل میں عمیر عارف نے سنگاپور کے سیکنڈ سیڈ کوان منگ ایتھان کو شکست دی، ان کی کامیابی کا سکور 11-6، 11-9، 11-9 رہا۔

واضح رہے کوارٹر فائنل میں عمیر عارف نے امریکا کے پرایس جیکب کو شکست دی تھی۔

یاد رہے فائنل میں عمیر عارف کا مقابلہ ٹاپ سیڈ سعودی عرب کے النفصان محمد سے ہو گا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!