
35ویں نیشنل گیمز 2025میں روپ اسکیپنگ کو شامل کر لیا گیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) روپ اسکیپنگ ایونٹ برداشت، ہم آہنگی اور ایتھلیٹزم کا ایک متحرک مظاہرہ ھو گامختلف علاقوں کے شرکاء نے کیٹیگریز میں مقابلہ میں حصہ لے گے جن میں اسپیڈ اسکیپنگ، فری اسٹائل، اور سنکرونائزڈ اسکیپنگ شامل ہیں۔
ایونٹ نے نہ صرف نوجوان کھلاڑیوں کی جسمانی فٹنس کو اجاگر کرےگا اس تیز رفتار کھیل میں دلچسپ مقابلے ہوں گے ۔
سندھ اولمپکس ایسوسییشن کی کی سیکٹری جنرل مسٹر احمد علی راجپوت کا بہت شکریہ روپ اسکیپنگ کے کھیل کو بڑھانے کے اس کو نیشنل گیمز میں بھی شامل کیا
روپ اسکپنگ ا اولمپک کا کھیل کا حصہ بننے جا رہی ہے منعقد ہونے والے اس ایونٹ کو کوچز، آفیشلز اور تماشائیوں نے بھرپور تعاون بھرپور تعاون حاصل رہے گا اخر میں پریزیڈنٹ پاکستان جمپ روپ فیڈریشن مس عائشہ رزاق نے ایک مرتبہ پھر سندھ اولمپک ایسوسییشن کا شکریہ ادا کیا
جبکہ حیدرآباد روپ اسکیپنگ ایسوسی ایشن کے صدر عامر کفایت نے بھی سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اور دیگر عہداروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے اس اقدام سے روپ اسکپنگ کھیل اور کھلاڑیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔ اور تمام افیشلز اور کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ اپنی تیاری مکمل کی کریں



