کرکٹ

یونس خان کا بابر اعظم کو زبردست مشورہ!

یونس خان کا بابر اعظم کو زبردست مشورہ

یونس کا کہنا ہے🗣 کہ بابر اعظم ایک کلاسیکل اور بہترین بیٹر ہے، اس کے پاس وہ ٹیلنٹ ہے جو کم ہی کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ لیکن آج کل وہ فارم میں نہیں ہے، کیونکہ وہ اپنے فینز کے پریشر میں آجاتا ہے۔

اسے ہر وقت یہ خیال ستاتا ہے کہ میرے فینز مجھ سے بہت امید رکھتے ہیں، وہ میرے ہر شاٹ کا انتظار کرتے ہیں۔ اور یہی ذہنی دباؤ اسے اپنے قدرتی کھیل سے دور کر دیتا ہے۔

میرا بابر کو مشورہ ہے کہ پریشر نہ لے۔ فینز تم سے محبت کرتے ہیں، تمھاری کوششوں سے خوش ہوتے ہیں۔ بس اپنے گیم پر فوکس کرو، انشاءاللہ تم پھر سے وہی بابر بنو گے، جو دنیا کے بہترین بیٹرز میں شمار ہوتا ہے۔

درسری جانب وکٹ کیپر بیٹر محمد ہارث کا بابر اعظم کو مشورہ آج کل کے بچے بھی بابر اعظم کو مشورہ دیتے ہیں کہتے ہیں کہ اگر ایسا کیا تو اگلے میچ میں سنچری آئے گی کہتے ہیں بابر اعظم جب بھی بیٹنگ کرنے آتے ہیں تو دیکھتا ہوں کہ وہ گبھراۓ ہوئے ہوتے ہیں

لیکن بابر اعظم کو چاہیے کہ وہ جب بھی پہلی گیند کھیلے اگر وہ اوور کی دوسری تیسری گیند ہے تو اس پر ضرور سنگل لے جبکہ اگر آخری گیند ہے تو سکور بننے کی کوشش نہ کرے جبکہ

اگر اوور کی پہلی گیند ہے تو اس پر بڑی باؤنڈری لگانے کی کوشش کرے کیونکہ اس طرح کھیلنے سے باؤلر پر پریشر آۓ گا اور اسے کھیلنے میں آسانی ہو گی اور بابر اعظم بڑا سکور کرنے میں کامیاب ہوں گے

‏احمد شہزاد نے کہا🗣 کہ بابر اعظم کی حالیہ فارم نے سب کو مایوس کیا ہے، نہ صرف خود پر بلکہ ٹیم پر بھی دباؤ بڑھا رہے ہیں۔ انہیں چاہیے کہ وہ پاکستان واپس آکر فارم پر کام کریں، کیونکہ ان کے چاہنے والے اب بھی ان سے بہت امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!