PSL2026

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 ; زاہد محمود کراچی کنگز کے اسکواڈ میں شامل

زاہد محمود اسکواڈ میں شامل

کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے لیے اسپن اٹیک کو مضبوط بنا لیا،

زاہد محمود اسکواڈ میں شامل

لاہور، کراچی کنگز نے باضابطہ طور پر تجربہ کار لیگ اسپنر زاہد محمود کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے بقیہ میچز کے لیے اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔

زاہد محمود اس سے قبل بھی 2024 اور 2025 کے سیزنز میں بھی کراچی کنگز کا حصہ رہ چکے ہیں۔

کراچی کنگز اس وقت سات میچوں کے بعد چھ پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر موجود ہیں۔ ٹیم اپنا اگلا میچ کل پشاور زلمی کے خلاف قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں کھیلیں گے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!