دیگر سپورٹس

سید خاور شاہ کے انتقال پر سپورٹس لنک کا اظہار تعزیت

پنجاب سپورٹس کے سابق ڈائریکٹر اور کھیل سے منسلک ممتاز شخصیت سید خاور شاہ کی وفات پر سپورٹس لنک کی انتظامیہ گوہر نواز،ذوہیب اور دیگر جملہ سٹاف نے انتہائی غم و رنج کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم سید خاور شاہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،گوہر نواز نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ سید خاور شاہ کی کھیلوں کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!