کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بی سی بی نے فرنچائز مالکان کی جانب سے تحفظات کے باعث پی ایس ایل فائیو کے غیر منفعت بخش باقی میچوں کو لپیٹنے پر غور شروع کردیا ہے

تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ جمعرات کو ہونے والے پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں متوقع ہے۔