کرکٹ

حارث رئوف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی، انگلینڈ جانے کی تیاریاں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ‏فاسٹ بولر حارث رؤف کا دوسرا کوویڈ 19 ٹیسٹ بھی منفی آ گیا ۔۔ دو ٹیسٹ منفی آنے کے بعد حارث رؤف انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کرنے کے اہل ہو گئے ۔

پی سی بی ان کی روانگی کے انتطامات کر رہا ۔یاد رہے ا سے قبل حارث رئوف کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آئے تھے جس کی وجہ سے وہ ٹیم کے ساتھ انگلینڈ روانہ نہیں ہوسکے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!