کرکٹ

انگلینڈ پہنچنے کے بعد حارث رئوف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی،ٹیم کو جوائن کرلیا

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رئوف کا انگلینڈ پہنچنے کے بعد لیا گیا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے ٹیم کو جوائن کرلیا ہے

یاد رہے کہ فاسٹ بائولر حارث رئوف پاکستان میں ہونے والے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ روانہ نہیں ہوسکے تھے تاہم عید سے ایک روز قبل ان کو کورونا سے کلیئر قرار دیئے جانے کے بعد انگلینڈ بھیج دیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!