کرکٹ

اظہر علی دوران بیٹنگ گھٹنوں کا استعمال ٹھیک نہیں کر رہے،سلمان بٹ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قومی کپتان سلمان بٹ نے ناقص فارم کا شکار ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی بیٹنگ میں خامی تلاش کر لی ۔ انہوں نے کہا کہ اظہر علی کھیلتے ہوئے گھٹنوں کا درست استعمال نہیں کر رہے ہیں، وہ ٹیم لیڈہیں تاہم ان کی گزشتہ ایک سال میں ویسی کارکردگی نہیں جیسا ان کا بیٹنگ پروفائل ہے ۔

انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کی بیٹنگ میں میچورٹی اور استحکام آرہا ہے ۔ گراؤنڈ میں ان کی باڈی لینگوئج دیگر کھلاڑیوں سے مختلف نظر آتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!