ٹٰینسدیگر سپورٹس

اعصام الحق ٹینس آج منگل کو یو ایس اوپن میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق ٹینس آج منگل کو یو ایس اوپن میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوں گے۔یو ایس اوپن کے مینز ڈبلز میں اعصام الحق برطانیہ کے ڈومینک اینگلوٹ کے پارٹنر ہوں گے۔یو ایس اوپن سے قبل سنسناٹی اوپن میں اعصام الحق کی شرکت کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔

پاکستانی ٹینس اسٹار نے روانگی سے قبل لازمی کورونا ٹیسٹ کروایا ہے۔کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعد ہی اعصام الحق سفر کے لیے کلیئر قرار دیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!