کرکٹ

شعیب نے قومی سکواڈکو جوائن کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سینئر قومی کرکٹر شعیب ملک نے انگلینڈ میں قومی سکواڈ کو جوائن کرلیا ۔ذرائع کا کہناہے کہ تاخیر سے انگلینڈ پہنچنے والے آل راؤنڈ رشعیب ملک کے

کوروناوائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے پر انہیں کلیئر کردیا اور انہوں نے گزشتہ ساؤتھمپٹن میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!