دیگر سپورٹس

سینئر صحافی محمد عمران اعظم سپورٹس لنک سے وابستہ ہو گئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کی معروف ویب سائٹ سپورٹس لنک پاکستان نے دبئی اور گرد ونواح میں کھیلوں کی سرگرمیوں کی رپورٹنگ کیلئے سینئر صحافی محمد عمران اعظم کو اپنا نمائندہ مقرر کردیا ہے۔ادارہ ان کی تعیناتی پر امید کرتا ہے کہ عمران اپنی ذمہ داریاں احسن انداز سے سرانجام دینگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!