کرکٹ

قومی ویمن ٹیم سری لنکا روانہ


لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پندرہ رکنی قومی ویمن کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز شپ کےدوسرے راؤنڈ میں شرکت کیلئے سری لنکا روانہ ہو گئی۔ ٹیم میں 15 کھلاڑی اور 6 آفیشلز شامل ہیں۔ٹیم کی کپتانی بسمہ معروف کریں گی جبکہ ٹیم میں بی بی ناہیدہ،سدرہ امین،جویریہ ودود،فریحہ محمود،منیبہ صدیقی،سدرہ نواز،ثنا میر،ندا راشد،کائنات امتیاز،نتالیہ پرویز،نشرہ سندھو،غلام فاطمہ،ڈیانا بیگ اور ایمن انور شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!