Games

ایشین ٹین پن باؤلنگ: مجلس عاملہ اور جنرل کونسل اجلاس کی تاریخوں کا اعلان

ایشین ٹین پن باؤلنگ: مجلس عاملہ کا اجلاس 10 نومبر جبکہ جنرل کونسل کا 11 نومبر کو قطر میں ہوگا

اسلام آباد ; ایشین ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 10 نومبر جبکہ جنرل کونسل کا اجلاس 11 نومبر کو دوحہ، قطر میں ہوگا۔

اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن کریں گے۔ ان کے پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ کامران خالد جنجوعہ بھی ہونگے۔

اس دوران ایشین ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے انتخابات ہونگے

جس میں آئندہ چار برس کے لئے نئے عہدیداروں کا انتخاب ہوگا۔  جنرل کونسل کے اجلاس میں ایشیائی ممالک کے نمائندے شریک ہونگے اور انتخابات میں اپنے ووٹ کا حق دہی استعمال کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!