دیگر سپورٹسفٹ بال

جرمن فٹ بال لیگ، بائرن میونخ کی فورچونا کیخلاف شاندار جیت

برلن (سپورٹس لنک رپورٹ) جرمن فٹ بال ليگ بنڈس ليگا میں بائرن ميونخ نے فورچونا کو 0-5 سے شکست دے دی، دفاعی چیمپئن بائرن ميونخ کے رابرٹ ليون ڈوسکی نے 2 بار گیند کو جال میں پہنچایا۔

پوائنٹس ٹيبل پر اس شاندار فتح کے بعد بائرن ميونخ 67 پوائنٹس کيساتھ پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ دوسرے ميچ ميں فرينکفرٹ نے وولفس برگ کو 1-2 سے شکست دی۔ فرينکفرٹ کی جانب سے آندرے سلوا اور کماڈا نے گولز اسکور کئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!