کرکٹ

افغانستان کرکٹ بورڈ کا 25خواتین کرکٹرز کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ بورڈ کا 25 خواتین کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان ،افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ خواتین کھلاڑیوں کو جلد سینٹرل کنٹریکٹ دیا جائے گا۔افغانستان کرکٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ خواتین کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹرکٹ دیا جا رہا ہے۔

کابل کے خواتین کیمپ میں 40. خواتین کرکٹرز نے حصہ لیا تھا کیمپ افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شروع ہوا تھاکیمپ کا مقصد خواتین کھلاڑیوں کو ٹرین کرنا اور انکی صلحیتون کو بروے کار لانا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!