بیس بال

خاور شاہ کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سابق صدر سید خاور شاہ جو کہ سپورٹس بورڈ پنجاب میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز رہے تھے کو ہم سے جدا ہوئے دو برس بیت گئے۔سید خاور شاہ کھیلوں سے بہت زیادہ محبت رکھتے تھے اور تمام زندگی انہوں نے پاکستان میں کھیلوں کی ترقی کے لئے کام کیا۔ اپنے ...

مزید پڑھیں »

جاپانی بیس بال کوچ مسٹر کازویایاگی یار حسین بیس بال اکیڈمی صوابی پہنچ

صوابی (سپورٹس لنک رپورٹ)جاپانی بیس بال کوچ مسٹر کازویایاگی بیس بال ٹریننگ کا جائزہ لینے کے لئے یار حسین بیس بال اکیڈمی صوابی پہنچ گئے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر حسیب محمد، ڈاکٹر شاہین گلریز (ڈائریکٹر یوتھ بیس بال ڈیویلپمنٹ)، طارق ندیم انٹرنیشنل بیس بال پلیئر اور محمد قاسم حامد نائب کپتان پاکستان یوتھ بیس بال ٹیم اُن ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر –

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر ہےایتھلیٹکس میں پاکستان آرمی نے 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی – پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گی۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76برونز میڈلز ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز،پاکستان آرمی 123 گولڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر .

33 ویں نیشنل گیمز،پاکستان آرمی 123 گولڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر  واپڈا 98 گولڈ کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی تیسری پوزیشن پر ہے  پشاور (سپورٹس رپورٹر)پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی 123 گولڈ ، 99 سلور اور 65 برائونز میڈلز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سب آگے، پاکستان واپڈا بدستور 98 گولڈ ، 73 سلور اور54 ...

مزید پڑھیں »

الفا کالج اسپورٹس فیسٹول کراچی 2019

الفا کالج اسپورٹس فیسٹول‘تھرو‘باسکٹ‘ٹیبل ٹینس اور شطرنج کے مقابلےشطرنج میں دی لائسیم‘ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن اورتھروبال میں نکسر کالج کی پہلی پوزیشن کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019میں اسکول اور کالجز کی ٹیمیں انڈر17اورانڈر19بوائز اور گرلز 10ایونٹ میں حصہ لے رہی ہیں۔ فیسٹول کے چھٹے روزدونوں کیٹیگریز میں الفا کالج اور الفا کور میں تھرو بال، ٹیبل ٹینس، باسکٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد محمود سے ملاقات

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے گلوبل سپورٹس پارٹنر کے نمائندے جوش جرمنی کے ہمراہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل محمد خالد محمود سے اولمپک ہاؤس میں ان کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں سپورٹس کی ڈیویلپمنٹ اور پروموشن کے حوالے سے گفتگو ہوئی ۔ ملاقات ...

مزید پڑھیں »

گورنر ہاؤس لاہور میں پاکستان گرین اور پاکستان بلیو کی ویمن بیس بال ٹیموں کا نمائشی بیس بال میچ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال ملک میں ویمن بیس بال کی ڈیویلپ منٹ کے لئے بہت زیاد ہ کام کررہی ہے۔ اسی سلسلے میں ویمن بیس بال کا ایک نمائشی میچ پاکستان گرین اور پاکستان بلیو کے درمیان گورنر ہاؤس لاہور میں کھیلا گیا۔ جس میں پاکستان گرین نے پاکستان بلیو کو 10-7 سے ہرادیا۔ میچ کی مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »

ایشیا پیسفک بیس بال کے ڈائریکٹر تاکی ہارونا کی صوابی آمد

صوابی (سپورٹس لنک رپورٹ)پونی بیس بال انٹرنیشنل کے جاپان سے تعلق رکھنے والے ایشیا پیسفک بیس بال سافٹ بال کے ڈائریکٹر تاکی ہارو ناسوبیس بال ٹریننگ کا جائزہ لینے کے لئے یار حسین بیس بال اکیڈمی صوابی پہنچ گئے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ ان کے ہمراہ تھے۔ اس کے علاوہ پاکستان فیڈریشن بیس بال ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے وفد کی گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات

 لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے وفد نے پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سیدفخر علی شاہ نے کی۔ان کے ہمراہ ہیلتھ منسٹر پنجاب کے ایڈوائزر ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی، منظر شاہ فرید ایگزیکٹو ڈائریکٹر، مس سعدیہ علوی چیئرپرسن ویمن ونگ، ڈاکٹر شاہین گلریز ...

مزید پڑھیں »

ایشین بیس بال چیمپئن شپ،قومی ٹیم چائینز تائی پے روانہ ہو گئی

جامشورو/لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )چائینیز تائے پائی میں ہورہی ایشین بیس بال چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیئے پاکستان بیس بال ٹیم علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بذریعہ تھائی ایئرلائن تائیوان روانہ ہوگئی۔حسیب شیرازی ٹیم کے مینیجر، مصدق حنیف ہیڈ کوچ ہیں جبکہ عمیر امداد بھٹی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ ...

مزید پڑھیں »