جمناسٹک

صوبائی محکمہ کھیل نے جمناسٹک کی ترقی کیلئے کوئی کام نہ کرسکی، صدر عامرصابر

  صوبائی محکمہ کھیل نے جمناسٹک کی ترقی کیلئے کوئی کام نہ کرسکی، صدر عامرصابر   خیبر پختونخوا جمناسٹک ایسوسی ایشن کے صدر عامرصابر ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں حکومت کی عدم توجہی کے باعث جمناسٹک کھیل رو ہ زوال ہے جسکے فروغ کیلئے محکمہ کھیل کے حکام نے   کوئی کام نہیں کیا۔ پشاور کے علاؤہ کسی ...

مزید پڑھیں »

نینشل گیمز کیلئے خیبرپختونخوا جمناسٹک ٹیم کا اعلان کردیا

  نینشل گیمز کیلئے خیبرپختونخوا جمناسٹک ٹیم کا اعلان کردیا   صوبائی جمناسٹک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کوئٹہ میں منعقدہ نیشنل گیمز کیلئے خیبرپختونخوا جمناسٹک ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ٹرائلز کاانعقاد ہوا۔ جس میں صوبےبھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ صوبائی جمناسٹک ایسوسی ایشن کے صدر عامر صابرایڈوکیٹ ...

مزید پڑھیں »

73ویں پنجاب گیمز:جمناسٹک میں 29سال بعدفیصل آباد کے کھلاڑی علی حمزہ سونے کا تمغہ لے کر پنجاب کے چیمپئن بن گئے

فیصل آباد(سپورٹس رپورٹر/سیدذکراللہ حسنی سے) پنجاب سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام73ویں پنجاب گیمز میں فیوچر جمناسٹک کلب کریسنٹ سپورٹس کمپلیس کے کھلاڑی علی حمزہ نے 29سال بعدجمناسٹک میں گولڈ میڈل فیصل آباد کے نام کرلیا۔ فیصل آباد جمناسٹک ٹیم بی او پی پنجاب گیمز 2022میں کانسی کے تمغہ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی جبکہ مجموعی کارکردگی میں فیصل آباد کی ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان ایسٹر جمناسٹک چیمپئن شپ 22 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔ پرنسپل فرحانہ فیصل بابر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں نرسری لیول پر ہونے والی ایسٹر جمناسٹک چیمپئن شپ کی تفصیلات بتاتے ہوئے پرنسپل فرحانہ فیصل بابر اور ڈائریکٹر ایسٹر اسکول فلک شیخانی نے میڈیا کو بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 32 تعلیمی ادارے شرکت کررہے ہیں جن کے بوائز اینڈ گرلز کے ڈھائی سو ایتھلیٹ تین مختلف کیٹگریز میں جمناسٹک کا ...

مزید پڑھیں »

ہارس اینڈ کیٹل شو کی تیاریوں کے سلسلہ میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پیس اور جمناسٹک شو کی ریہرسل

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)  محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے تحت ہارس اینڈ کیٹل شو کی تیاریوں کے سلسلہ میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پیس اور جمناسٹک شو کی ریہرسل شروع ہو گئی ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے ریہرسل کا جائزہ لیا اور پیس اور جمناسٹک شو کو بہترین انداز میں پیش کرنے کےلئے انسٹرکٹر کو ...

مزید پڑھیں »

انٹر سکولز جمناسٹک چمپئن شپ پریزنٹ ٹائمز پبلک سکول اینڈ کالج نے اپنے نام کر لی

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر )انٹر سکولز جمناسٹک چمپئن شپ پریزنٹ ٹائمز پبلک سکول اینڈ کالج نے اپنے نام کر لی جبکہ آرمی پبلک نے دوسری اور ایمپریسو سکول نے تیسری پوزیشن اپنے نام کی مہمان خصوصی سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود نے انعامات تقسیم کئے جبکہ سیکریٹری کے پی کے جمناسٹک راجا بابا اور کوچ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے ...

مزید پڑھیں »

اینڈی مرے کے جوتے اور انگوٹھی مل گئی

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کی شادی کی لاپتہ انگوٹھی اور جوتے مل گئے۔اس حوالے سے اینڈی مرے نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکانٹ پر اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنی کھوئی ہوئی چیزوں کے واپس مل جانے کی خوشخبری سنائی۔اینڈی مرے نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں اپنے تمام مداحوں اور ہوٹل ...

مزید پڑھیں »

آزادی کپ جمناسٹک چمپئن شپپریزنٹ ٹائمز پبلک سکول اکیڈیمی نے اپنے نام کر لی

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) آزادی کپ جمناسٹک چمپئن شپپریزنٹ ٹائمز پبلک سکول اکیڈیمی نے اپنے نام کر لی مہمان خصوصی سابقڈی جی سپورٹس طارق محمود ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر وسیم فضل اعوان تھے جبکہ گےسٹ آف آنر ڈسٹرکٹ زکوة آفیسر محاصل خان تھے پرنسپل عرفان طالب اور ڈویژنل صدر جمناسٹک ایسوسی ایشن علی رضوان نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اس ...

مزید پڑھیں »

آزادی کپ ڈسٹرکٹ جمناسٹک چمپئن شپ کل کھیلی جائیگی

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر ) آزادی کپ ڈسٹرکٹ جمناسٹک چمپئن شپ 12اگست جمعرات کو کھیلی جائیگی ڈسٹرکٹ جمناسٹک ایسوسی ایشن اور ہزارہ جمناسٹک ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک اور کے پی کے جمناسٹک کے تعاون سے آزادی کپ ڈسٹرکٹ جمناسٹک چمپئن شپ جمعرات بارہ اگست کو ایبٹ آباد میں شروع ہوگی جس کے مہمان خصوصی سابق ڈی جی سپورٹس کے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی کے حوالے سے جمناسٹک کے شاندار مقابلے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جشن آزادی کے حوالے سے جمناسٹک کے شاندار مقابلے پیر کے روز نشتر پار ک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال کیساتھ گرائونڈ میں منعقد ہوئے، کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشداولکھ تقریب کے مہمان خصوصی تھے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشداولکھ نے کھلاڑیوں کوجمناسٹک ...

مزید پڑھیں »