فٹسال ٹورنامنٹ ; شہید سرفراز ناز کلب نے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
جشن خاران راجی راہشون واجہ اسداللہ بلوچ ناک آؤٹ ڈے نائٹ فٹسال ٹورنامنٹ خاران2023 اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد خاران: ٹورنامنٹ کا فائنل ڈاکٹر ماہ رنگ کلب بمقابلہ شہید سرفراز ناز کلب کے درمیان ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ کھیلا گیا۔فائنل میچ کو شہید سرفراز ناز کلب نے 2۔3 سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ میچ کے ...
مزید پڑھیں »