وزیر اعظم یوتھ ہاکی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، مردان میں مردوں کے ٹرائلز شروع ہوگئے
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ پروگرام کے سلسلے میں مردان سپورٹس کمپلیکس میں مردوں کے ٹرائلز شروع ہوگئے ٹرائلزمیں مردان ریجن کے سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا، اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ مردان کے صدر عنایت باچا مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ سنٹرل انفارمیشن سیکرٹری علی خان یوسفزئی،خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئر مین سابق ...
مزید پڑھیں »