دیگر سپورٹس

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام کراچی نیٹ بال کپ 3 مارچ سے شروع ہو گا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام کراچی نیٹ بال کپ 3 مارچ سے سٹی سکول پی اے ایف چپٹر، کراچی میں شروع ہو گا، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایاکہ ایونٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور ایونٹ میں تین کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں، جن ...

مزید پڑھیں »

کورنگی ٹگ اف وار ایسو سی ایشن کے زیرے اھتمام انٹرنیشنل ٹگ اف وار ڈے منایا گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کورنگی ٹگ اف وار ایسو سی ایشن کے زیرے اھتمام انٹرنیشنل ٹگ اف وار ڈے منایا گیا ۔ چیئرمین کورنگی ٹگ وف وار ایسو سی ایشن کے چیئرمین طارق شاہ مہمان خصوصی تھے ۔ اس موقع پر ایسو سی ایشن کے جائنٹ سیکرٹری اور کوچ انجم وارثی نے ٹگ اف وار گیم کی اگاہی کے پروگرام کا ...

مزید پڑھیں »

ہزارہ روایتی گیمز ایبٹ اباد میں جاری ہیں،گلی ڈنڈا،رسہ کشی اورکبڈی کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ہزارہ روایتی گیمز کے گلی ڈنڈا کے مقابلےایبٹ اباد پینک نے جیت لیئے جبکہ کبڈی ایونٹ ایبٹ اباد گرین اوررسہ کشی کافائنل میچ کبڈی الیون نے جیت لیئے۔ اس موقع پرایبٹ اباد بار ایسوسی ایشن کے صدرجہانگیر۔الہی ایڈوکیٹ،ڈائریکٹر سپورٹس سید ثقلین شاہ،ڈی ایس اوایبٹ اباد وسیم فضل،سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود،ڈسٹرکٹ یوتھ افیسربشری مسعود،صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

ملتان میں سکواش کے ایونٹس ہونا اچھی بات ہے، جان شیر خان

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)لیجنڈری اسکواش پلیئر جان شیر خان نے شکوہ کیا ہے کہ اسکواش کو پاکستان میں اتنی پذیرائی نہیں ملی جتنی ملنی چاہیے تھی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسکواش لیجنڈ کا کہنا تھا کہ اسکواش کے ملتان میں انٹرنیشنل ایونٹ ہو رہے ہیں جو بہت اچھا قدم ہے۔انھوں نے کہا کہ پہلے صرف لاہور، کراچی اور پشاور ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن، نوواک روسی حریف کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ نے روس کے اسلان کراٹسیوو کو شکست دی۔نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور 3-6 ، 4-6 اور 2-6 رہا۔

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 6،کمشنر ہائوس میں سکیورٹی اور دیگر انتظامات سے متعلق جائزہ اجلاس

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے انعقاد کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نوید شیخ کی زیرصدارت پاکستان سپر لیگ 6 کی سیکیورٹی اور انتظامات سےمتعلق جائزہ اجلاس کمشنر ہاؤس میں ہوا جس میں ایڈیشنل آئی جی ...

مزید پڑھیں »

مجید خان میموریل ٹیبل ٹینس لیگ ارحم بن فرخ کے نام

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)مجید خان میموریل ٹیبل ٹینس لیگ کا سنگل ایونٹ ارحم بن فرخ نے جیت لیا جبکہ ٹیم ایونٹ کا ٹاءٹل مجید خان گرین ٹیم کے نام رہا ۔ ایونٹ کا انعقاد جوہر ٹیبل ٹینس کلب میں کیا گیا تھا جس میں کلب کے کھلاڑیوں نے بھر پور شرکت کی تھی ۔ سنگلز کے مقابلوں میں ارحم بن فرخ ...

مزید پڑھیں »

اخیبرپختونخواانڈر21 گیمزکیلئے مردوخواتین ٹیموں کی سلیکشن آغاز ڈی ائی خان سےہوگیا،ان گیمزمیں خواتین کی7,اور مردوں کے10 کھیل شامل ہیں

پشاور(,رپورٹ:غنی الرحمن)صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلیئے ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام اگلےماہ سے پشاورمیں منعقدہ انڈر21 گیمز کے سلسلے میں مردو خواتین ٹیموں کے سلیکشن کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا آغاز ڈی آئی خان، ٹانک اور جنوبی وزیر ستان سے شروع ہوگیاہے صوبے کے تمام اضلاع میں لیئے جانیوالے ان ٹرائلزمیں خواتین کی سات اور مردوں کے10 ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

صوبے مین خواتین کھیلوں کو فروغ دے رہے ہیں اور اس مقصد کیلئے ہر ڈویژن میں وینن کیلئے مخصوص جمنازیم تعمیر کی جائے گی،اسفندیارخٹک

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا اسفندیار خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لئے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ،خواتین کو یکساں سہولیات اور مواقع کی فراہمی کیلئے 700 ملین روپے کی لاگت سے ہر ریجن میں جمنازیم ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن ، سرینا ولیمز کو سیمی فائنل میں شکست، نوامی اوساکا فائنل میں پہنچ گئیں

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز 24 واں گرینڈ سلم ٹائٹل نہ جیت سکنے پر پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ ہوگئیں۔سرینا ولیمز 23 گرینڈ سلم ٹائٹلز جیت چکی ہیں جبکہ سابق آسٹریلوی کھلاڑی مارگریٹ کورٹ 24 سنگلز گریند سلم ٹورنامنٹس جیتنے کا اعزاز رکھتی ہیں۔سرینا ولیمز کافی عرصے سے یہ ریکارڈ برابر کرنے کی کوشش کررہی ہیں تاہم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!