پاکستان کھیلوں کیلئے مکمل محفوظ ملک ہے،بریگیڈئر سجاد کھوکھر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر پاکستان ہاکي فيڈريشن بريگيڈيئر خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ ہم نے چند دن قبل ايشين ہاکي فيڈريشن سے ميٹنگ کرکے انہيں باوور کروايا ہے کہ پاکستان کھيلوں کيلئے مکمل طور پر محفوظ ملک ہے ہم نے دنيا بھر سے انٹرنيشنل گول کيپرز کو بلواکر اپنے ايونٹ ميں شامل کيا جس کے بعد ورلڈ اليون ...
مزید پڑھیں »