29 اکتوبر, 2019
832 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نویں چیف آف دی نیول اسٹاف ایمیچیور گالف چیمپئن شپ 2019 کی اختتامی اور تقسیم انعامات کی تقریب ڈیفنس رایا گالف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں منعقد ہوئی۔ چیف آف اسٹاف (پرسنل)، وائس ایڈمرل اطہر مختار نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے گالفرز میں انعامات تقسیم کیے۔ ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2019
642 نظارے
ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ)نیدرلینڈز نے پاکستان کو 1-6 سے شکست دے کر آئندہ برس ٹوکیو اولمپکس میں گرین شرٹس کی انٹری کا خواب چکناچور کردیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم 2016 کے بعد 2020 کے اولمپک مقابلوں کے لیے کوالیفائی کرنے میں بھی ناکام ہوگئی۔ قومی ہاکی ٹیم کی اولمپک 2020 میں شرکت کے درمیان عالمی نمبر تین ٹیم نیدرلینڈز حائل ہوگئی۔ ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2019
633 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ))ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختون خوا اسفند یار خٹک نے کہاہے کہ صوبائی حکومت ایک فنڈ قائم کر رہی ہے جس کے تحت باصلاحیت کھلاڑیوں کو ماہانہ اعزازیہ دیا جائے گا تاکہ وہ کسی بھی محکمہ سے توقعات وابستہ کئے بغیر اپنے صوبے کے لئے کھیلیں اور کامیابیاں حاصل کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ سپورٹس جرنلسٹس ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2019
964 نظارے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ).قومی آرچری ٹیم کے کوچ سرفرازخان نے وفاقی اورصوبائی حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کرکٹ،سکواش،بیڈمنٹن ،ہاکی اور دیگر کھیلوں کی طرح آرچری کھیل پر خصوصی توجہ دیکراس روایتی کھیل کی فروغ میں کلیدی رول اداکرے، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان خود ایک کھلاڑی رہ چکے ہیں اور کھلاڑیوں کے تمام مسائل اچھی ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2019
804 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب حکومت کی ہدایت پرسپورٹس بور ڈپنجاب میںقومی پرچم سرنگوں رہا، کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف27اکتوبرکو بلیک ڈے کے طور پرمنایا گیا، اس موقع پرڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا ہوا ہے، ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2019
668 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی اکیڈمی کے کوچ کولاکھوں روپے مالیت کا سامان غیر قانونی طریقے سے اسمگل کرنے کے الزام پر ائیرپورٹ پرروک لیا، کوچ آل حسن ٹیم کے ساتھ لاکھوں مالیت کے آٹو پارٹس اور ڈھائی من پان لیکر آئے،خواتین کھلاڑیوں کے ٹکٹس پر سامان بک کرایا گیا ذرائع کسٹم حکام،تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے تھائی لینڈ سے ...
مزید پڑھیں »
26 اکتوبر, 2019
582 نظارے
ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ نمبر 3 نیدرلینڈز کے خلاف پہلا میچ 4-4 گول سے برابر کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ایمسٹلوین میں کھیلے گئے اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کا پہلا میچ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان انتہائی دلچسپ و سنسنی خیز رہا۔پہلے ہی کوراٹر میں پاکستان کو ملنے والے پنالٹی کارنر کو ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2019
778 نظارے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گذشتہ ماہ عالمی فٹ بال باڈی فیفا کی جانب سے نارملائزیشن کمیٹی کے عہدیداروں کے نام سامنے آنے کے بعد سے فیصل صالح حیات اور ان کے حامی کمیٹی کی تقرری پر شدید احتجاج کررہے ہیںلیکن پی ایف ایف کے بحران کی وجہ سے نارملائزیشن کمیٹی کے تقرر ی کے فیصلے کو جو فیفا کونسل کے سب ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2019
637 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل،امور نوجوانان و سیاحت رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جمعہ کے روز اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پنجاب کے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2019-20 کے تحت جاری ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ ، پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم ...
مزید پڑھیں »
25 اکتوبر, 2019
630 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے امید ہے کہ باسکٹ بال پنجاب کے کھلاڑی آئندہ ماہ پشاور میں ہونے والی 33ویں نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میڈلز جیت کر لوٹیں گے، سپورٹس بورڈ پنجاب کھلاڑیوں کو تیاری کے لئے بہترین سہولتیں فراہم کررہا ہے، جمعہ کے روز اپنے بیان میں ...
مزید پڑھیں »