ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان کے ساتھ تصویر وائرل
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ہاں گزشتہ ماہ بیٹے کی ولادت ہوئی جس کا نام انہوں نے’اذہان مرزا ملک‘ رکھا۔ یہ جوڑا آج کل اپنے بیٹے کے ساتھ زندگی کے نئے سفر کو بے حد انجوائے کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ #Moments 💖🤱🏽👼🏽 #Allhamdulillah pic.twitter.com/f9x867lW5n — Sania Mirza (@MirzaSania) November 21, 2018 بھارتی اخبار ...
مزید پڑھیں »