14 اکتوبر, 2018
437 نظارے
جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پیراایشین گیمز چین کی برتری کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے ہیں، چین کے پیرا کھلاڑیوں نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 172طلائی، 88چاندی، 59کانسی کے تمغے حاصل کئے، دوسرےنمبر پر جنوبی کوریا رہا جس نے 53طلائی، 25 چاندی اور 47کانسی کے تمغے حاصل کئے جبکہ تیسرے نمبر پر ایران کے پیرااتھلیٹس رہے جنہوں نے 51طلائی، ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2018
444 نظارے
جوہربھرو(سپورٹس لنک رپورٹ)ملائیشیا میں کھیلے گئے سلطان جوہر ہاکی کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میں برطانیہ کی جونیئر ٹیم نے ایک سخت اور سنسنی خیز مقابلے کےبعد بھارت کو تین دو سے شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیا، آٹھویں جوہرکلب ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل سے قبل بھی ہونے والے آخری لیگ میچ میں برطانیہ نے بھارت کو تین دو سے شکست ...
مزید پڑھیں »
13 اکتوبر, 2018
503 نظارے
جوہربھرو(سپورٹس لنک رپورٹ)ملائیشیا میں جاری سلطان جوہر ہاکی کپ ٹورنامنٹ میں اب تک کی ناقابل شکست ٹیم بھارت کو بالآخر شکست کا مزہ چھکنا پڑ گیا، برطانیہ کی ٹیم نے ایک سخت مقابلے کے بعد بھارت کو تین دو سے شکست دیدی تاہم اس شکست کے باوجود بھارت کی ٹیم جو اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر بارہ پوائنٹس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »
13 اکتوبر, 2018
690 نظارے
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)سو میٹر دوڑ کے مقابلے کے ریکارڈ یافتہ عالمی چیمپئن یوسین بولٹ نے اپنے پروفیشنل فٹبال کیریئر کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے، یوسین بولڈ نے گزشتہ روز آسڑیلیا کے کلب سنٹرل کوسٹ میرینز کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنے پروفیشنل فٹبال کیریئر کے پہلے دو گول میک آرتھر سائوتھ ویسٹ یونائیٹڈ کلب کے خلاف سکورکر ڈالے، 32سالہ بولٹ ...
مزید پڑھیں »
13 اکتوبر, 2018
739 نظارے
ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل نے ایک سخت مقابلے کے بعد بین الاقوامی دوستانہ میچ میں سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کو دو صفر سے شکست دیدی،سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والے اس دوستانہ میچ میں برازیل کی جانب سے پہلا گول گبریل جیسس نے ہاف ٹائم سے چند لمحے پہلے سکور کیا جبکہ برازیل کی جانب سے دوسرا گول ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2018
416 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونے والی قومی جونئیر اینڈ یوتھ اتھلیٹکس چیمپین شپ میں شرکت کے لئے مرد و خواتین کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اس چیمپین شپ میں جونئیر میں مردوں کے 17خواتین کے 14 ایونٹس جبکہ یوتھ میں مردوں میں 15 اور خواتین میں 14 ایونٹس کے مقابلوں کے لئے ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2018
450 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے نیشنل جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنزیم ہال میں جاری ہے، دوسرے روز بوائز اور گرلز کے پری کوارٹر فائنل اور کوارٹر فائنل کے مقابلے ہوئے،شائقین کی بڑی تعداد نے دلچسپ مقابلے دیکھے اور کھلاڑیوں کو بھرپور داد دی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2018
459 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اومان میں شروع ہونے والی ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے 18رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا.کپتانی کا قرعہ اس بار بھی رضوان سینئر کا نکلا . ہاکی ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب اے 18 اکتوبر سے اومان میں شروع ہونے والے ایشین چیمپنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2018
430 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)کچھ روز قبل مصر کے معروف فٹبالر محمد صالح جو لیور پول کیلئے کھیلتے ہیں کی ایک ویڈیو منظر عام پرآئی تھی جس میں وہ گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون پر گفتگو کر رہے ہیں جس پر پولیس ایکشن میں آگئی تھی تاہم اب پولیس کا کہنا ہے کہ وہ محمد صالح کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہی ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2018
396 نظارے
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کی "کھائو مافیا” کے سرکردہ نمائندہ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل منصور اس وقت پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کے لیے انتہائی فیورٹس میں ہے. یہ وہ موصوف ہیں جن کا ریکارڈ دیکھا جایے تو سی ڈی اے میں نا جاییز کھوکھے الاٹ کروانے سمیت انتہائی عجیب ...
مزید پڑھیں »