خیبرپختونخوا ڈائریکٹوریٹ سپورٹس کے انتظامی سیٹ اپ کی ری سٹرکچرنگ مکمل
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا جنید خان نے کہا ہے کہ حکومت نے ڈائریکٹوریٹ سپورٹس کے انتظامی سیٹ اپ کی ری سٹرکچرنگ مکمل کرلی ہے جس کے تحت ڈی جی سپورٹس کا عہدہ گریڈ 19 سے 20 میں اپ گریڈ کر دیا گیا جو اب پاکستان سپورٹس اور پنجاب سپورٹس کے برابر لایا گیا ہے اسی طرح ...
مزید پڑھیں »