آل خیبرپختونخوا جونیئر سکواش چمپئن شپ محمد عمادنے جیت لی
چارسدہ۔ال خیبرپختونخواجونیئرسکواش چمپئن شپ اختتام پذیرہوگئی،انڈر17کافائنل محمدعمادنے جیت لی،جپکہ انڈر15,ایونٹ کافائنل ابراہیم زیب اورانڈر19کٹیگری کافائنل میچ مطہرزیب نے جیت کر ٹرافی اپنےنام کرلی۔ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسرچارسدہ کے زیراہتمام عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ مین منعقدہ صوبائی سطح کےاس ٹورنامنٹ میں صوبے بھرسے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ گزشتہ روزکھیلے جانیوالے انڈر15کٹیگری کے فائنل میں ابراہیم زیب نے شایان علی شاہ کوتین صفر ...
مزید پڑھیں »