فٹ بال

انگلش سٹرائیکر ہیری کین انگلینڈ کیلئے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے

انگلینڈ فٹبال ٹیم کے سٹرائیکر ہیری کین اپنی ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے یہ کارنامہ یورو 2024 کے پہلے میچ میں اٹلی کیخلاف سرانجام دیا، انگلینڈ نے اس میچ میں اٹلی کو دو ایک سے شکست دی، انگلینڈ کی جانب سے میچ کے 13 ویں منٹ میں رائس نے ...

مزید پڑھیں »

دوستانہ فٹبال میچ میں مالدیپ نے پاکستان کو شکست دیدی

دوستانہ فٹبال میچ میں مالدیپ نے پاکستان کو ایک صفر سے شکست دے دی۔لامو گان سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مالدیپ کے کھلاڑی ابراہیم اعصام نے پہلے ہاف کے 20 ویں منٹ میں پاکستان کے خلاف ایک گول سکور کیا۔         دوسرے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہیں کرسکی، جبکہ پاکستانی ٹیم پورے میچ میں مالدیپ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ فٹبال ٹیم کے مایہ ناز سٹرائیکر مارکوس رشفورڈ ان فٹ ہو گئے

انگلینڈ فٹبال ٹیم کے مایہ ناز سٹرائیکر مارکوس رشفورڈ یورو 2024 کوالیفائرز مقابلوں کیلئے قومی ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے، مارکوس رشفورڈ جو مانچسٹریونائیٹڈ کی نمائندگی بھی کرتے ہیں کو اتوار کے روز ایف اے کپ میچ میں فہلم کیخلاف میچ میں انجری ہوئی تھی یہ میچ مانچسٹر یونائیٹڈ نے جیت لیا، مارکوس رشفورڈ رواں سیزن میں مانچسٹریونائیٹڈ کی جانب ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں کل مزید 7 میچ کھیلے جائینگے

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں مزید 7 میچز (کل) ہفتہ کو کھیلے جائیں گے۔پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں ، لیگ میں 18 مارچ کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ناٹنگھم فاریسٹ کا مقابلہ نیو کیسل یونائیٹڈ کی ٹیمیں سٹی گراؤنڈ، ناٹنگھم شائرمیں مد مقابل ہوں گی ۔دوسرا میچ آسٹن ولا اور بورن مائوتھ کی ...

مزید پڑھیں »

گیانی انفانٹینو ایک بار پھر فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے بلامقابلہ صدر منتخب

گیانی انفانٹینو ایک بار پھر فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں۔سوئٹزر لینڈ سے تعلق رکھنے والے 52 سالہ گیانی انفانٹینو بحیثیت صدر  2027 تک فیفا کی قیادت کریں گے۔ آج  73 ویں فیفا کانگریس کے موقع پر انہیں بلا مقابلہ منتخب کیا گیاہے ۔         اس موقع پر انفانٹینو کاکہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ، کل 11 مارچ کو 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا

انگلش پریمیئر لیگ میںکل 11 مارچ کو سات میچ کھیلے جائینگے، پہلے میچ میں بورن مائوتھ کا مقابلہ لیورپول کی ٹیم سے ہوگا، دوسرا میچ ایورٹن اور برینٹ فورڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔تیسرے میچ میں لیڈز یونائیٹڈ اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی، چوتھا میچ لیسٹرسٹی اور چیلسی کی ٹیموں کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

نیمار ٹخنے کی سرجری کرائینگے، مزید فٹبال میچوں میں شرکت نہیں کرینگے

برازیل سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز سٹرائیکرنیمار جو پی ایس جی کی نمائندگی کرتے اب رواں سیزن میں مزید میچ نہیں کھیل سکیں گے، نیمار ٹخنے میں چوٹ آنے کے بعد سے ان فٹ ہیں اور اب ڈاکٹر نے انہیں ٹخنے کی سرجری کرنے کیلئے کہا ہے جس کے لیگ کے بقیہ میچوں میں ان کی شرکت ممکن نہیں ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر یونائیٹڈ کو لیورپول کے ہاتھوں سات صفر سے تاریخی شکست

انگلش پریمیئرلیگ میں لیورپول نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-7 سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ پریمیئرلیگ میں روایتی حریفوں کے درمیان ہونے والے بڑے میچ میں لیورپول کے کھلاڑی چھائے رہے جب کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کیکھلاڑی کھیل کے دوران بے بسی کی تصویر بنے رہے اور ایک بھی گول اسکور نہ کرسکے۔       90 سال بعد یہ ...

مزید پڑھیں »

ہارون ملک کا فٹبال فیڈریشن کے انتخابی عمل کو 15 مئی سے شروع کرنے کا عزم

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات سے پہلے ووٹنگ کے حقوق محفوظ بنانے کیلئے مزید وقت کی خواہاں ہے۔ لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں کلبز اور ریفریز سمیت فٹبال کمیونٹی کے نمائندوں کی دوسری میٹنگ میں نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے دیگر ارکان بیرسٹر حارث عظمت، سعود ہاشمی اور شاہد نیاز کھوکھر کے ہمراہ بات کرتے ہوئے 15مئی ...

مزید پڑھیں »

میسی نے فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم ارجنٹائن کے کپتان اور دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل میسی نے 2022 کا فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا،35 سالہ سٹار نے فرانسیسی فارورڈز ایمباپے اور کریم بینزیما کو ہرا کر یہ اعزاز دوسری بار حاصل کیا ہے۔فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ فیفا ایوارڈ کی تقریب میں سال ...

مزید پڑھیں »