فٹ بال

فٹبال ورلڈ کپ دیکھنے جانے والے شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

قطر نے فٹ بال ورلڈ کپ شائقین کے لیے کرونا ویکسینیشن کی شرط ختم کر دی۔تفصیلات کے مطابق قطر کی وزارت صحت نے رواں برس ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے کورونا کی ویکسین لگوانے کی شرط ختم کر دی ہے۔عرب اخبار کے مطابق وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ کورونا کیسز میں اضافے کی صورت ...

مزید پڑھیں »

پشاور فٹ بال لیگ سیزن 5 ٹرافی کی تقریب رونمائی

پشاور فٹ بال لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی کمشنر ہاؤس پشاور میں میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی کمشنر پشاور ریاض محسودتھے جنہوں نے ٹرافی کی رونمائی کی اس موقع پر خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری انٹر نیشنل فٹبالر باسط کمال، پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق کپتان گوہر زمان، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر گل رخ چیف آرگنائزرچیئر مین ...

مزید پڑھیں »

وزیرستان کی دو ٹیمیں پشاور فٹ بال لیگ میں حصہ لیں گی، گل حیدر

وزیرستان کی دو ٹیمیں یکم اکتوبر سے شروع ہونے والی پشاور فٹ بال لیگ سیزن 5 میں حصہ لیں گی، ایک ٹیم وزیرستان ایمبیسڈر کے طور پر حصہ لے گی جسے منتظمین تربیت دیں گے ٹیم صوبے بھر میں منشیات کے خلاف آگاہی پھیلانے میں کردار ادا کرے گی۔ چیف آرگنائزر گل حیدر کے مطابق لیگ کا نعرہ منشیات کی ...

مزید پڑھیں »

کوچ سے تنازع، سپین ویمن ٹیم کی15 کھلاڑی ایک ساتھ مستعفی

سپین کی ویمن فٹبال ٹیم کی 15 کھلاڑیوں نے کوچ کو ہٹانے کے لیے ایک ساتھ استعفی دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رائل سپینش فٹبال فیڈریشن کی جانب سے اپنے بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی ٹیم کے کوچ سے کچھ تنازعات کی صورت میں 15 کھلاڑیوں نے استعفی دیا ہے۔فیڈریشن کے مطابق ایسا واقعہ فٹبال کی تاریخ ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو نے سوشل میڈیا کے میدان میں بھی میسی کو شکست دیدی

پرتگال اور مانچسٹر یونائیٹڈ کلب کے مشہور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ارجنٹائن کے فٹبالر لیونل میسی کو سوشل میڈیا کے میدان میں شکست دے دی۔اس سال ہونے والے فیفا ورلڈکپ سے قبل کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر لیونل میسی کو شکست دے کر ان سے آگے نکل گئے۔   تجزیاتی نیٹ ورک کی رینکنگ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کے انسٹاگرام پر ...

مزید پڑھیں »

سیلا ب متاثرین امداد کیلئے پشاور میں فٹبال کا نمائشی میچ کا انعقاد

خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے تباہی سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کرنے کے لئے گزشتہ روز طہماس خان سٹیڈیم میں فٹ بال کا میچ کے آر ایل اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں کے درمیان منعقد ہوا جس میں کے آر ایل کی ٹیم نے صفر کے مقابلے دو گول سے کامیابی اپنے نام کی کے آر ایل کی ...

مزید پڑھیں »

پشاور فٹ بال لیگ سیزن 5 یکم اکتوبر سے شروع ہوگا

پشاور فٹ بال لیگ سیزن 5 یکم اکتوبر سے طہماس خان فٹ بال سٹیڈیم میں شروع ہوگا جس میں صوببے بھر سے ٹیمیں حصہ لیں گی۔ کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود اورڈائریکٹر جنرل سپورٹس خالد خان نے لیگ میں ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ چیف آرگنائزرچیئر مین یوتھ گلیم ویلفیئرآرگنائزیشن گل حیدر کے مطابق لیگ کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ ماریشس میچ 3-3سے برابر

ہنگری کے شہربوڈاپیسٹ میں جاری سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان کا دوسرا میچ ماریشس کے خلاف کھیلا گیا جس میں پاکستانی ٹیم نے 3گول کرکے میچ ڈرا کر دیا۔ سوکا ورلڈ کپ میں 40 سے زیادہ ممالک حصہ لے رہے ہیں، جس میں پاکستان کو گروپ G میں میکسیکو، آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ماریشس جیسی فٹبال کی ٹیموں میں رکھا ...

مزید پڑھیں »

مالدیپ کیخلاف فتح سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، نادیہ خان

قومی خواتین فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے کہا ہے کہ ساف چیمپئن شپ میں مالدیپ کیخلاف فتح سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے،فٹبال ہاؤس لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8سال کے طویل وقفہ کے بعد پاکستان کو کسی انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کا موقع ملااورتیاریوں کیلئے بھی محدود وقت تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

لیژر لیگ، ورلڈ گروپ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے باہمی اشتراک سے پاکستانی ٹیم کی سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کو یقینی بنا کر تاریخ رقم کر دی

ہنگری کے شہر بداپسٹ میں جاری سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کا مقابلہ میکسیکو کے بعد آج موریشیس سے ہو گا، پاکستان کو گروپ جی میں رکھا گیا ہے جس میں پاکستان کا مقابلہ سکاٹ لینڈ، آئر لینڈ، میکسیکو اور موریشیس جیسی ٹیموں سے ہوگا۔ تمام میچز جیو سپر پر براہ راست نشر کیے جائیں گے۔پاکستانی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!