کرکٹ ورلڈکپ 2019

ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ اختتام پزیر

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ اختتام پزیر،برکت اللہ نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا جبکہ ڈبل کیٹگری میں یوسف اور اعجاز فاتح کرار پائیں،مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیر کھیل اور صدر خیبر پختونخوا اولمپکس ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافی اور کیش انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

میاندم کلچرل اینڈ سپورٹس فیسٹیول ،باکسنگ مقابلے اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس رپورٹر)سوات کے سیاحتی مقام میاندم میں تین روزہ ‘میاندم کلچرل اینڈ سپورٹس فیسٹیول’ بھرپور انداز سے جاری ، ضلعی انتظامیہ سوات کے زیراہتمام فیسٹیول میں کھیلوں کے ساتھ ساتھ سوات کے ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے مختلف پروگرام فیسٹیول کا حصہ ہے ، فیسٹیول میں میں دوسرے روزسائیکللنگ ،ہائیکلنگ ،جمناسٹک اور باکسنگ مقابلے منعقد ہوئے جس میں کثیر ...

مزید پڑھیں »

ملاکنڈ ڈویژن اورسوات باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 20مارچ کومنعقد ہو گی،سعیداقبال

ڈسٹرکٹ سوات سمیت پورےملاکنڈڈویژن میں تن سازی کھیل کوفروغ دینےاورٹیلینٹ کوسامنےلانےکیلئے میگورہ میں ملاکنڈ ڈویژن اورسوات ڈسٹرکٹ باڈی بلڈنگ ٹورنامنٹ بروزاتوار20مارچ کومنعقدہونگے۔اس حوالے سےسوات باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سعیداقبال اورملاکنڈڈویژن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری فرمان علی ایڈوکیٹ ارگنائزنگ کمیٹی نےتیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔اس حوالے سےڈسٹرکٹ سوات باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سعیداقبال اورملاکنڈڈویژن ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

بیٹی کی شادی پر محمد یوسف کیلئے ساتھی کرکٹرز کے مبارکباد کے پیغامات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز بلے باز محمد یوسف کو ان کی بیٹی کی شادی کے موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ڈھیروں مبارک باد کے پیغامات بھیجے ہیں۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بہت بہت مبارک ہو، یوسف بھائی۔پاکستان کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے کراچی ٹیسٹ میں غیر معمولی اننگز کھیلی، سمتھ

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے نائب کپتانسٹیو سمتھ پاکستان کی مہمان نوازی سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں، حالیہ پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ لاہور میں مزیدار بریانی ہماری ٹیم کیلئے کمروں میں آئی۔سٹیوسمتھ کا کہنا ہے کہ ہم آخری ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے، کراچی ٹیسٹ میں ہم جیت کے بہت قریب پہنچ ...

مزید پڑھیں »

جاوید میانداد باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

  پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نےجاوید میانداد کو پی سی بی ہال آف فیم میں شمولیت پر اعزازی ٹوپی اور پلاک پیش کی۔ اس سے قبل وسیم اکرم ،فضل محمود اور ظہیر عباس بھی پی سی بی ہال ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی کی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل (ر) آصف زمان سے ملاقات

  اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ریٹائرڈ) محمد اکرم ساہی نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل (ر) آصف زمان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ریٹائرڈ) محمد اکرم ساہی نے ڈی جی پی ایس بی کو اتھلیٹکس فیڈریشن اور کھلاڑیوں کی ...

مزید پڑھیں »

پشاور ڈویژن کے فرمان محمد نے یوم پاکستان سائیکل ریس جیت لی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)یوم پاکستان سائیکل ریس پشاور ڈویژن کے فرمان محمد نے جیت لی‘ خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے سائیکل ریس گزشتہ روز پتنگ چوک رنگ روڈ سے حیات آباد سپورٹس کمٰپلیکس تک پچیس کلو میٹر پر محیط تھی جس کا افتتاح صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد نے کیا ریس میں ...

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان پوٹھوہار کبڈی کپ ٹورنامنٹ 22 مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہو گا۔

  راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے تعاون سے یوم پاکستان پوٹھوہار کبڈی کپ ٹورنامنٹ 22 مارچ سے دھمیال سٹیڈیم، راولپنڈی میں شروع ہو گا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے صدر و صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف تیسرا ٹیسٹ، پی سی بی سابق کرکٹرز کو مدعو کریگا

پی سی بی نے پاک آسٹریلیا تیسرے ٹیسٹ میں سابق کرکٹرز کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو خصوصی طور پر پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے پہلے روز بطور مہمان بلایا جائے گا۔   پی سی بی کی جانب سے لاہور میں موجود 1956 سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!