کرکٹ ورلڈکپ 2019

محمد رضوان کی لاجواب بیٹنگ فارم کا سلسلہ جاری، ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو ہرادیا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی. فاتح ٹیم نے 125 رنز کا ہدف 10 گیندوں قبل میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا. کیلنڈر ایئر 2021 میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی رنز کا ریکارڈ بنانے ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 13 ٹورنامنٹ ،پشاور سے محمد زید سمیت مزیدتین کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پی سی بی کے زیرا ہتمام کراچی میں منعقدہ قومی انڈر 13 کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے پشاور سے باصلاحیت آل رائونڈمحمد زید سمیت مزیدتین کھلاڑی کراچی پہنچ گئے۔پشاور سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت کھلاڑی محمدزیدنے پشاور ڈسٹرکٹ کے متعددمیچوں میں شاندارپرفارمنس دکھاکر اپنالوہامنوایا،گزشتہ روزپشار ایئرپورٹ سے روانگی کے موقع پر محمد زید نے قومی انڈر13کرکٹ ٹورنامنٹ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 7 کا پہلا ٹاکرا،ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ٹاکرے میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کراچی کنگز  کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ کراچی کنگز کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 13 ٹورنامنٹ کا پہلا راؤنڈ مکمل

نیشنل انڈر 13 ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب ،سندھ اور کے پی نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے بلوچستان کو 7وکٹوں سے شکست دے دی۔بلوچستان کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 138 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ خان ولی نے 61 رنز اسکور کیے۔ احمد ولی نے 3 جبکہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں بلے بازوں کا پلڑا بھاری

ملتان میں جاری نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں بلے بازوں کا پلڑا بھاری رہا، جہاں سدرن پنجاب وائٹس،سندھ وائٹس اور کے پی وائٹس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کے پی نے ناردرن کو 59 رنز سے شکست دے دی۔ اکفر درانی نے 12 چوکوں اور ایک چھکے کی ...

مزید پڑھیں »

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے انگلش فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں فٹبال کی بہتری کے لیے انگلش فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون کا دورہ کرنا پاکستان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، انہوں نے مذید کہا کہ یہ پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے ایک بہترین موقع ہے جو ان کے ذریعے بین الاقوامی مقابلوں میں اپنا مقام بنانے کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 7 کی رنگا رنگ تقریب کراچی سٹیڈیم میں جاری

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہورہا ہے،جس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہورہا ہے، ایونٹ کے پہلے ٹاکرے میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں ...

مزید پڑھیں »

پشاور بورڈ کے زیر اہتمام انٹر کالجز سپورٹس فیسٹیول’ہدف کالج نے 4 ایونٹس اپنے نام کرلئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)انٹر کالجز سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کے کھلاڑیوں نے کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں’ پشاور بورڈ کے زیر اہتمام ہونیوالے سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کی ٹیم نے رسہ کشی ‘ٹینس’باسکٹ بال اور سکواش کی ٹرافیاں اپنے نام کرلی ہیں’ہدف کالج کی رسہ کشی ٹیم نے پہلے میچ یں آفریدی کالج پشاور کو شکست دے کر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 13 اور انڈر 16 ٹورنامنٹس جمعرات سے شروع ہوں گے

قومی انڈر 13 اور انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹس27 جنوری بروز جمعرات سے بالترتیب کراچی اور ملتان میں شروع ہوں گے۔ دونوں ٹورنامنٹس میں مجموعی طور پر 270 نوجوان کرکٹرز شرکت کریں گے۔ زائد العمر کھلاڑیوں کی ٹورنامنٹ میں شرکت سے متعلق علم ہونے پر پی سی بی نے ان دونوں ٹورنامنٹس کو 17 جنوری بروز پیر کو معطل کردیا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 27 جنوری سے شروع ہوگا

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 کی تیاریوں کے لیےقومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 27 جنوری بروز جمعرات سے کراچی میں قائم کردہ منیجڈ آئسولیشن میں شروع ہوگا۔ایونٹ چار مارچ سے تین اپریل تک نیوزی لینڈ میں جاری رہے گا۔ اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم میں جاری رہنے والے دس روزہ تربیتی کیمپ میں شریک قومی خواتین کرکٹرز ہیڈ کوچ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!