ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ اسلام جیم خانہ اور ناظم آباد جیمخانہ بلوز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
ایم ایم بیگ کرکٹ: اسلام، ناظم آباد جیمخانہ بلوزسیمی فائنل میں پہنچ گئیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کے میچوں میں اسلام جیم خانہ اور ناظم آباد جیم خانہ بلوز نے فائنل میں جگہ بنالی۔ سیمی فائنل میچوں میں شہر یار کلب اور شالیمار کلب کو شکست کا سامنا رہا۔ پہلے سیمی فائنل میں اسلام ...
مزید پڑھیں »