کرکٹ ورلڈ کپ ; بھارت کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 45ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کے شہر بنگلور میں کھیلے جار ہے میچ میں میزبان بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کے ہاتھوں میں ہے جبکہ نیدرلینڈز کو سکاٹ ایڈورڈز لیڈ کررہے ہیں۔ دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ میں اب ...
مزید پڑھیں »