28 اکتوبر, 2023
354 نظارے
گورنرسندھ کی قائد اعظم ٹرافی میں کامیابی پر کراچی وائٹس کے کپتان، کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو مبارکباد گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے قائد اعظم ٹرافی میں کامیابی پر کراچی وائٹس کے کپتان سرفراز احمد، کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ٹیم نے سرفراز احمد کی قیادت میں ...
مزید پڑھیں »
28 اکتوبر, 2023
318 نظارے
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف سے, سابق کپتان سرفراز احمد اورفاسٹ باؤلرشاہ نواز دھانی نے ملاقات کی ہے۔ ذکاء اشرف کی سرفراز اور شاہنواز دھانی کے ساتھ ملاقات پی سی بی ہیڈکوارٹر میں ہوئی، ذکاء اشرف نے کراچی وائٹس کو قائد اعظم ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ ...
مزید پڑھیں »
28 اکتوبر, 2023
373 نظارے
تیسرا ون ڈے: پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ شامل حسین کے 150 رنز، گاماگے کی بھی سنچری کراچی 28 اکتوبر، 2023:ء پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کے خلاف تیسرا ون ڈے 6 وکٹوں سے جیت لیا۔ اسطرح اسے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں دو ایک سے برتری ...
مزید پڑھیں »
28 اکتوبر, 2023
285 نظارے
دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 20 رنز سے ہرادیا۔ سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 20 رنز سے شکست دیدی۔ اسطرح اس نے سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ یاد رہے کہ میزبان ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2023
292 نظارے
آئی سی سی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے 2 ہزار رنز مکمل کرلئے۔ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے چنئی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچ کے دوران ون ڈے میں 2000 ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2023
316 نظارے
ورلڈ کپ;جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف میچ میں ایک وکٹ سے جیت …….. اصغر علی مبارک….. پاکستانی باؤلرز کی بہترین کوششوں کے باوجود جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے جیت لیا۔ ورلڈ کپ 2023ء کے 26ویں میچ میں 42 اوورز میں جنوبی افریقا نے ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2023
381 نظارے
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 26ویں میچ میں پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی میزبانی میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن میں آج پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ دونوں ٹیمیں چنئی کے ایم اے چدمبرم ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2023
295 نظارے
پی سی بی کی شائقین اور کرکٹرز سے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کی اپیل آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں قومی ٹیم کی متواتر تین ناکامیوں پر بورڈ شائقین کرکٹ کے جذبات اور احساسات کو سمجھتا ہے، البتہ اس موقع پر بورڈ انتظامیہ عوام اور سابق کرکٹرز سے امید رکھتی ہے کہ مشکل کی اس گھڑی ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2023
284 نظارے
پاکستانی ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں قومی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کپ کا آغاز بہت اچھا کیا تھا، ہالینڈ اور سری لنکا کے خلاف اپنے پہلے2 میچز شاندار انداز میں جیتے، اس کے بعد ٹیم کو لگاتار 3 میچوں میں ...
مزید پڑھیں »
27 اکتوبر, 2023
270 نظارے
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 25 ویں میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے بآسانی شکست دیدی۔ بھارت کے شہر بنگلورو میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے ...
مزید پڑھیں »