اوور40 کرکٹ گلوبل کپ ; پاکستان آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا.
پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر اوور40 گلوبل کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ کراچی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان نے شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو باآسانی شکست دے دی، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 401 رنز کا ہدف دیا۔ میچ کے بہترین کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »