آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ; آسٹریلیا نے 15 رکنی سکواڈ میں ایک تبدیلی کر دی.

 

 

آسٹریلیا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے 15 رکنی حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا

کینگروز نے ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا تھا جس میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے کرکٹ آسٹریلیا نے سکواڈ کو حتمی شکل دے دی ہے۔

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان ہوں گے، دیگر کھلاڑیوں میں شان ایبٹ،ایلکس کیری، کیمرون گرین،جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس

ہیڈ،جوش انگلس، مارنس لبو شین، مچل مارش، گلین میکسویل، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹوئنس، ڈیوڈ وارنر اور ایڈم زیمپا شامل ہیں۔

 

 

 

error: Content is protected !!