تیسرے ویمنز ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو شکست ، سیریز 1-2 سے جنوبی افریقہ کے نام.
تیسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا سدرہ امین اور بسمہ معروف کی نصف سنچریاں۔ سیریز دو ایک سے جنوبی افریقہ کے نام پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل 8 وکٹوں سے جیت لیا ۔ اس ...
مزید پڑھیں »