آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ کوارٹر فاٸنل، کوٸٹہ ریجن نے سیمی فاٸنل کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا
کوئٹہ:(اسپورٹس رپورٹر نثارآحمد) آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ کوارٹر فاٸنل، کوٸٹہ ریجن نے سیمی فاٸنل کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گٸے پہلے کوارٹر فاٸنل میں کوٸٹہ ریجن نے کوٸٹہ واٸٹ 7 وکٹوں سے شکست دی کوٸٹہ ریجن نے 86 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 16ویں اوور میں پورا ...
مزید پڑھیں »