مونٹریال ٹائیگرز نے جی ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 کا ٹائٹل جیت لیا.
مونٹریال ٹائیگرز نے جی ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 کا ٹائٹل جیت لیا برامپٹن (7 اگست 2023) مانٹریال ٹائیگرز نے سرے جیگوارز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری گیند پر شکست دیکر گلوبل ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 کا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ مانٹریال ٹائیگرز نے 131 رنز کا ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »