کرکٹ میچ ; ایک بال پر 18 رنز بننے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔
تمل ناڈو پریمیئر لیگ میں میچ کے دوران ایک بال پر 18 رنز بننے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ ٹی این پی ایل کا یہ ٹی ٹوئنٹی میچ چیپک سپر گلیز اورسلیم سپارٹنزکے درمیان کھیلا جارہا تھا۔ چیپک سپر گلیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ سپرگلیز کی ٹیم 19 اوورز میں 191 رنز بناچکی تھی۔ ...
مزید پڑھیں »