کرکٹ

بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست،ویسٹ انڈیز کا کلین سویپ مکمل

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی بنگلہ دیش کی ٹیم کو دس وکٹوں کے واضح فرق سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں اسے وائٹ واش کردیا ہے، دونوں ٹیسٹ میچوں کا نتیجہ چار روز میں سامنے آیا، میچ کے چوتھے روز بارش کی وجہ سے میچ کے پہلے دونوں سیشن نہ ہوسکے تاہم ...

مزید پڑھیں »

ہمیں سوچنا ہوگا ہم نے پی ایس ایل کو کیسے محفوظ بنانا ہے،عاقب جاوید

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ڈراپ ان پچز کا آئیڈیا شروع دن سے فضول قراردیا تھا، جب چیئرمین رمیز راجا نے ڈراپ ان پچز کا کہا تھا میں نے تبھی کہہ دیا تھا کہ اس کا فائدہ نہیں ، اب خود ہی ڈراپ ان پچز کی بجائے آسٹریلیا سے مٹی منگوانے کی بات ہو رہی ہے۔نجی ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان ہوگیا۔شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آ رہے تھے کہ مقررہ حد سے تیز گاڑی چلانے پر موٹر وے پولیس نے 1500 روپے کا جرمانہ کردیا۔ سابق کپتان نے موٹر وے پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ قانون سب کیلئے برابر ہے۔شاہد آفریدی نے موٹروے پولیس کے ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کے اوورسیز ٹرائلز کا آغاز آج سے ہوگا

پشاور زلمی کے اوور سیز ٹرائلز کا آغاز  آج  سے برطانیہ میں ہوگا  پہلے روز نیوکاسل میں کرکٹ ٹرائلز ہوں گے ۔ پشاور زلمی کے صدر انضمام الحق، ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم ٹرائلز لیں گے ۔ انگلینڈ کے ٹام کوہلر کیڈمور بھی اس موقع پر موجود ہوں گے پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے کہا کہ برطانیہ ، ...

مزید پڑھیں »

کیوی دیس میں سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔ ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں 7 سے 14 اکتوبر تک کھیلی جانے والی سہ فریقی سیریز میں پاکستان سمیت میزبان نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شرکت ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست، انگلینڈ کا مشن کلین سویپ مکمل

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھی نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دیکر مشن کلین سویپ مکمل کرلیا ہے، انگلینڈ کی ٹیم جسے میچ جیتنے کیلئے 296 رنز کا ہدف ملا تھا نے اپنی نامکمل اننگز میچ کے پانچویں روز 182 رنز دو کھلاڑی آئوٹ پر دوبارہ شروع ...

مزید پڑھیں »

عثمان قادر نے بیٹی کیساتھ تصویر شیئر کردی

قومی کرکٹر اور مایہ ناز لیگ اسپنر مرحوم عبدالقادر کے صاحبزادے عثمان قادر نے بیٹی کے ساتھ خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو اینڈ فوٹوز کے مایہ ناز ایپلی کیشن ‘انسٹا گرام’ پر کرکٹر عثمان قادر نے بیٹی حورین قادر کے ساتھ جذباتی تصویر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا صارفین کے ...

مزید پڑھیں »

شان مسعود رواں کائونٹی سیزن میں 1ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر شان مسعود نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے رواں سیزن میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے، وہ اس سال یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پلیئر ہیں جبکہ انہوں نے اس سال پروفیشنل کرکٹ میں دو ہزار رنز بھی مکمل کرلیے ہیں۔   کاؤنٹی چیمپئن شپ 2022 میں شان مسعود ڈربی شائر کی نمائندگی ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل کی مداحوں سے اپنے والد کیلئے دعائے صحت کی اپیل

پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین رہنے والے عُمر اکمل نے اپنے مشکل وقت کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے دُعاؤں کی اپیل کردی۔عمر اکمل نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والد کی بسترِ علالت سے تصویر شیئر کی۔   تصویر میں عمر اکمل کے والد کو بیمار حالت میں بیڈ پر لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔عمر ...

مزید پڑھیں »

میرے بارے میں پی سی بی میں جمع رپورٹ کو عوام کے سامنے لایا جائے،احمد شہزاد

ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد  نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا  مطالبہ کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں احمد شہزاد نے کہا کہ میرے  بارے میں ماضی کی ٹیم مینجمنٹ  نے جو  رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو جمع کرائی اور جس کی بنیاد پر مجھے ٹیم سے دور رکھ کر نقصان پہنچایا گیا ہے اس کو عوام کے سامنے لایا جائے۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!