34ویں نیشنل گیمز، سافٹ بال کے افتتاحی میچز, ایچ ای سی اوربلوچستان کامیاب

 

34ویں نیشنل گیمز، سافٹ بال کے افتتاحی میچز, ایچ ای سی اوربلوچستان کامیاب

 

کوئٹہ میں جاری34 ویں نیشنل گیمزکے سافٹ بال ویمنزایونٹ کے افتتاحی میچ میں ہائرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے خیبرپختونخواہ (کے پی کے) کو 15 رنز سے جبکہ

بلوچستان نے سندھ سافٹ بال ٹیم کو9رنزسے شکست دیدی ایونٹ کے افتتاحی میچ میں ایچ ای سی نے مقررہ اننگز میں 21 رنز اسکور کئے تسمیہ،ارم، سمرا،رمشا اور فضا نے اپنی ٹیم کیلئے3 تین رنز جبکہ تنزیلہ اور مناہل نے 2 دورنزبنائے کے پی کے کیجانب سے سنبل نے 2 جبکہ تہذیب،پرکھا،

شوال اور فریال نے 1 رنز اسکور کئے دوسرے میچ میں سندھ نے اپنی 4 اننگز میں 12رنز بنائے تلسی میگھار اور فراشا نے 3 تین اسکورکئے جواب میں بلوچستان کی ٹیم نے 4 اننگزمیں 21 رنز بناکر 9 رنز کے فرق سے فتح اپنے نام کی بلوچستان کیجانب سے رومل،

نایاب،آمنہ،ارہما اور کاکا نے 3 تین رنز بنا کر اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کرداراداکیااتوار14 مئی کوکھیلے جانے والے میچز میں پاکستان واپڈا اور خیبرپختونخواہ اور دوسرے میچ میں پاکستان آرمی اور بلوچستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں

 

 

error: Content is protected !!