36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی کے دوسرےسیمی فائنل میں گریئنو سیمکس نے رنگون والا کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا،اسامہ بلوچ مین آف دی میچ قرار پائے، کراچی جیم خانہ گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رنگون والا نے مقررہ اوورز میں ...
15 اپریل, 2023 زیم افرو ٹی 10 کا انعقاد اگست 2023 میں ہوگاپر تبصرے بند ہیں316 نظارے
زیم افرو ٹی 10 کا انعقاد اگست 2023 میں ہوگا دبئی (خصوصی رپورٹ) زمبابوے کرکٹ نے ٹی ٹین گلوبل اسپورٹس کے تعاون سے ملک کے فرنچائز پر مبنی ٹی 10 ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے جس کا مقصد دنیا بھر کے کرکٹ اسٹارز کو شامل کرنا ہے۔ نئے ٹورنامنٹ کو زیم افرو ٹی 10 کا نام دیا گیا جس کا ...
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سربراہ جے شاہ نے کہا ہے کہ وہ ایشیاکپ کے مقام پر شریک ممالک کی ٹیموں سے جواب کا انتظار کررہے ہیں، جس کے بعد حتمی طور پر ایشیاکپ کا مقام طے کیا جائے گا۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے ایک بار پھر پاکستان میں ...
15 اپریل, 2023 پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں 88 رنز شکست دے دی۔پر تبصرے بند ہیں314 نظارے
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں 88 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 16 اوور میں 94 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، کیوی کی جانب سے مارک چیپ مین 34 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان ٹام ...
14 اپریل, 2023 پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔پر تبصرے بند ہیں295 نظارے
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور میں جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.5 اوورز میں 182 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے صائم ایوب اور فخر زمان 47، 47 ...
14 اپریل, 2023 شاداب خان ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں لینے والے پاکستانی بن گئےپر تبصرے بند ہیں455 نظارے
پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ باؤلر اور باؤلنگ کوچ عمر گل نے شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں لینے والے واحد پاکستانی مرد کرکٹر بننے پر خصوصی جرسی پیش کی ہے۔
14 اپریل, 2023 بابر اعظم نے ٹی 20 میں انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔پر تبصرے بند ہیں357 نظارے
بابر اعظم نے ٹی 20 میں انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا میچ قومی ٹیم کے کپتان کا 100واں ٹی 20 میچ ہے۔ بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرنے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔
14 اپریل, 2023 چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی زیر صدارت نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے کے لیے سیکیورٹی پلانپر تبصرے بند ہیں327 نظارے
چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی زیر صدارت نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورے کے لیے سیکیورٹی پلان اور دیگر انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ آئی جی اسلام آباد، ڈی سی اسلام آباد، پی سی بی حکام اور متعلقہ محکموں کے دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ...
14 اپریل, 2023 ایل ایل سی کا اگلا سیزن ستمبر 2023 کو ہوگا، کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغازپر تبصرے بند ہیں246 نظارے
ایل ایل سی کا اگلا سیزن ستمبر 2023 کو ہوگا، کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز دبئی (خصوصی رپورٹ) لیجنڈز لیگ کرکٹ نے اعلان کیا ہے کہ فرنچائز پر مبنی ٹورنامنٹ کا اگلا ایڈیشن ستمبر 2023 میں ہوگا جس کے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے ۔ اس کھیل سے وابستہ افراد کے لیے ریڈ کارپٹ بچھایا جائے گا ...