ابوظبی ٹی 10 سیزن 7 کا انعقاد 28 نومبر سے 9 دسمبر 2023 تک ہوگا۔
ابوظبی ٹی 10 نے اپنی 7 ویں سیزن کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جو ابوظبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں منگل 28 نومبر سے ہفتہ 9 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ یہ ابوظبی میں اس کا مسلسل 5 واں سیزن ہوگا۔ گزشتہ سیزن کی فاتح دکن گلیڈی ایٹر تھی۔ ابوظبی کرکٹ اینڈ سپورٹس حب کے سی ای او ...
مزید پڑھیں »