سہیل تنویر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سہیل تنویر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا۔سہیل تنویر نے سوشل میڈیا پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ اور فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔

 

کرکٹر کا کہنا تھا پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ جنہوں نے انٹرنیشنل سطح پر مواقع دیے۔یاد رہے کہ سہیل تنویر نے پاکستان کی طرف سے 62 ون ڈے 57 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے ہیں۔

error: Content is protected !!