فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ مل گئی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ مل گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حارث رؤف نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ اور پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرز کی تصاویر شیئر کی ...
مزید پڑھیں »