پاکستان سپر لیگ میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا جوڑ پڑے گا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں لاہور قلندرز اور گلیڈی ایٹرز آج پنجہ آزمائی کیلئے تیار ہیں۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مقابل ہوں گی، شاہین آفریدی الیون نے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان کو شکست دی تھی مگر دوسرے میں روایتی حریف کراچی کنگز نے 67 رنز کے بڑے ...
مزید پڑھیں »