پاکستان انڈر 19 نے بنگلہ دیش انڈر 19 کودوسرے ون ڈے میچ میں 126 رنز سےشکست دے دی
پاکستان انڈر 19 نے بنگلہ دیش انڈر 19 کودوسرے ون ڈے میچ میں 126 رنز سےشکست دے دی۔۔ تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابرہو گئی ہے، پاکستان کے عرفات منہاس کو شاندار کار کردگی دکھانے پر میچ کی بہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر19 ٹیموں کے مابین کھیلی جانے والی تین ون ...
مزید پڑھیں »