شاہین شاہ آفریدی کو کھیلنا چیلنج ہوتا ہے، کے ایل راہول
بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے ایل راہول نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو ایشیا کپ میں مس کریں گے۔دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران کے ایل راہول نے کہا کہ پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کو کھیلنا چیلنج ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی ہو یا پاکستانی کھلاڑی، بڑے ٹورنامنٹ میں نہ کھیلے تو افسوس ہوتا ...
مزید پڑھیں »