مسلسل بارش، خراب موسم نے میرپور رائلز کو KPL-2 کا چیمپئن بنا دیا

مسلسل بارش کنگڈم ویلی کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے فائنل کو دھو ڈالا فائنل میچ میں مقابلہ میرپور رائلز کا مقابلہ باغ اسٹالینز سے ہونا تھا بارش کے باعث فائنل میچ منسوخ کر دیا گیا  تاہم پوائنٹس ٹیبل پر بہتر پوزیشن کی وجہ سے میرپور رائلز کو KPL سیزن ٹو کا فاتح قرار دیا گیا مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ KPL-2 میں سات ٹیموں نے حصہ لیا کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 میں کوالیفائر اور ایلیمینیٹر 1 اور 2 کے میچز بھی بارش کی نذر ہو گئے تھے

error: Content is protected !!